
ٹنڈوالہ یار میں گاؤں علی محمد شاہ کے کچے گھروں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
ٹنڈوالہ یار چیمبر کے قریب گاؤں علی محمد شاہ میں کولہی برادری کے کچے گھروں میں آگ بھڑک اٹھی۔
آگ نے 5 کچے گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
گھروں میں موجود قیمتی سامان اور دو بکریاں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں۔
علاقہ مکینوں نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement