
بنوں میں پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے 1 صحافی زخمی ہو گیا ہے۔
یہ واقعہ بنوں کی میرانشاہ روڈ پر پیش آیا جہاں پولیس ایس آئی کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار صحافی احسان خٹک زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق حادثہ پولیس ایس آئی کی پرائیویٹ گاڑی کے ساتھ رونما ہوا جس کے بعد پولیس زخمی کو روڈ پر چھوڑ کر سیدھا چلے گئے۔
پولیس اہلکار کی اس حرکت سے پوری صحافی برادری کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement