نوشہرہ میں پولیس موبائل گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔
تھانہ جلوزئ پولیس موبائل گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے باعث ڈیوٹی پر مامور تھانیدار اور ایک کانسٹیبل جاں بحق ہو گئے۔
فائرنگ میں اے ایس آئی فیاض خان موقع پر جاں بحق جبکہ سپاہی سجاد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس نے ناکہ بندیاں اور سرچ اپریشن شروع کر دیے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
