Advertisement
Advertisement
Advertisement

خان صاحب کی ریاست مدینہ کہاں ہے؟ سردار یار محمد رند

Now Reading:

خان صاحب کی ریاست مدینہ کہاں ہے؟ سردار یار محمد رند

سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ خان صاحب کی ریاست مدینہ کہاں ہے؟

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا مظلوموں کی آواز ملک ملک کے کونے کونے تک پہنچا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب کہاں ہے ریاست مدینہ؟ ریاست مدینہ میں قاتلوں کو تحفظ نہیں دیتے۔

سردار رند نے کہا کہ صوبائی حکومت ناکام ہو چکی ہے، قاتلوں کی گرفتاری عمل میں نہیں آرہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں پہلی مرتبہ وزارتیں بھی فروخت ہو رہی ہیں، نااہل لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سے جام کمال کی بہتر حکومت تھی، موجودہ صوبائی حکومت بلوچستان کے عوام کے لیے ایک عذاب ہے۔ اللہ پاک کی ناراضگی کی وجہ سے صوبائی حکومت مسلط ہوئی ہے۔

سردار رند کا کہنا تھا کہ قدوس بزنجو کی انتہائی نااہل حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے، صوبائی حکومت اور وزراء ٹھیکوں اور کمیشن لینے میں مصروف عمل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر