Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں چار ہزار ماربل اور گرینائٹ کے کارخانے بند ہو گئے، اختیار ولی خان

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں چار ہزار ماربل اور گرینائٹ کے کارخانے بند ہو گئے، اختیار ولی خان

اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں چار ہزار ماربل اور گرینائٹ کے کارخانے بند ہو گئے ہیں۔

ترجمان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ چار ہزار کارخانے بند ہونے کے باعث دس لاکھ سے زائد مزدور بیروزگار ہو گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بجلی بلوں میں FPA سرچارج سفید ہاتھی بن چکا ہے، سرچارج اتنا بڑھ چکا ہے کہ صنعتکار کارخانے بند کرنے پر مجبور ہیں۔

انہوں نے سوال کیا کہ صوبائی اسمبلی کی قرارداد کے باجود حکومت ایف پی اے کیوں ختم نہیی کر رہی؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر