
کرک میں معمولی تکرار پر فائرنگ کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
یہ واقعہ کرک کے نواحی علاقے طورڈھنڈ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر فائرنگ ہونے کے باعث 1 شحص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جایا گیا تھا جس کے بعد مزید علاج کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement