گورنمنٹ کالج کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال پر اینٹی کرپشن پنجاب حرکت میں آگئی۔
اینٹی کرپشن پنجاب نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج فاضل پور کی تعمیر میں ناقص مٹیریل کے استعمال پر بلڈنگ ڈپارٹمنٹ سے 9 لاکھ روپے کی ریکوری کر لی۔
اینٹی کرپشن پنجاب نے بلڈنگ ڈپارٹمنٹ راجن پور کے خلاف انکوائری نمبر 151/21 میں ریکوری کی۔
ادارے نے وصول کیے گئے 9 لاکھ 24 ہزار روپے سرکاری خزانے میں جمع کروا دیے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
