فیصل آباد میں تھانہ منصورہ آباد کے علاقہ صدر بازار میں کھلم کھلا ہوائی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
منچلوں نے بسنت منانے اور ہوائی فائرنگ کرنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔
فوٹیج میں اکبر باجوا نامی نوجوان کو ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا گیا۔
تھانہ منصور آباد پولیس بھی بسنت اور ہوائی فائرنگ کی پابندی پر عملدرآمد نہ کروا سکی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
