
جامشورو میں ہیروٸن اسمگلنگ کرنے والا ملزم پولیس اہلکار نکلا۔
شہر جامشورو میں پولیس نے دوران چیکنگ موٹر سائیکل سوار کو روکا جس کے قبضے سے ہیروئین برآمد ہوٸی۔
پولیس کے مطابق ملزم اسلم عباسی سینٹرل جیل کا اہلکار ہے اور ملزم سے ایک کلو دس گرام کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف جامشورو تھانہ پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement