
تھرپارکر میں دو بچے مٹی کے تودہ تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ کلوئی شھر کے لونڈ محلے میں پیش آیا جہاں دو بچے اسکول سے چھٹی پر گھر جاتے ہوئے ریت کا تودہ گرنے سے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بچے آپس میں کزن تھے اور ملبے تلے دبے بارہ سالہ مجیب لونڈ اور سجاد لونڈ کی لاش نکال لی گئی ہیں۔
لاشیں گھر پہنچنے پر قہرام مچ گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement