کھاریاں میں سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنا نوجوانوں کو مہنگا پڑ گیا۔
ملزمان نے علاقے میں خوف وہراس، دھاک بیٹھانے اور سستی شہرت کے لیے سوشل میڈیا پر ویڈیو واٸرل کیں جس پر ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ نے 2 ملزمان کو دیونہ منڈی سے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او حسنات شاہ کے مطابق گرفتار ملزمان میں عرفان علی اور عابد جاوید شامل ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ کا کہنا ہے کہ پوليس تھانہ رحمانیہ نے کار سرکار کی مدعیت میں دو مقدمات درج کر لیے ہیں اور کیس کی تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
