ٹھٹھہ؛ قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم، 2 افراد جانبحق جبکہ 4 زخمی
حیدرآباد کے علاقے ہیرا آباد میں فائرنگ سے ڈی ایس پی کا بیٹا زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی اسد قادری کے بیٹے امجد کو کمر میں گولی لگی ہے لیکن حالت خطرے سے باہر ہے۔
پولیس کے مطابق محلے میں دوستوں کی لڑائی ہوئی تو گولی چل گئی، ابھی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
