Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شبِ برات کے موقع پر وزیراعظم کی امت مسلمہ کو مبارکباد

Now Reading:

شبِ برات کے موقع پر وزیراعظم کی امت مسلمہ کو مبارکباد
وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قوم اور امت مسلمہ کو شبِ برات کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے امت مسلمہ کے لئے شبِ برات کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

جاری کیے جانے والے پیغام میں وزیراعظم نے شب برات کی مبارباد پیش کی اور دعائیہ کلمات بھی کہیے ہیں۔

وزیراعظم نے اس موقع پر عدا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر