
سجاول میں شہر کے کھلے گٹر نالے وبال جان بن گئے۔
دڑو شہر کے وسط میں واقع پنجاری پل کے مقام پر کھلے گٹر نالے میں عمر رسیدہ خاتون گر گئی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئیں۔
اہل علاقہ نے خاتون کو اپنی مدد آپ کے تحت گٹر نالے سے نکال لیا۔
شہر میں اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے سے گٹر نالوں میں شہریوں کا گرنا معمول بن گیا ہے۔
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کھلے گٹر نالوں اور مین ہول پر ڈھکن لگا کر بند کیے جائیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement