فیصل آباد میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔
یہ واقعہ فیصل آباد میں امین پور روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی اچانک موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔
جاں بحق ہونے والوں میں 17 سالہ حفصہ اور 24 سالہ جویریا شامل ہیں۔
موٹر سائیکل سوار خواتین کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماری، ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
موقع پر موجود افراد نے دو خواتین کی لاشیں ریسکیو کے حوالے کر دی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
