تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔
صدر پاکستان عارف علوی نے لٹریچر فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج کی افتتاحی تقریب میں ساڑھے چھ تک صرف دعوت دیے گئے مہمان شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ کراچی لٹریچر فیسٹیول ایس او پیز کے ساتھ اتوار تک جاری رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
