گھوٹکی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم برقرار رہا جبکہ پولیس تماشہ دیکھنے میں مصروف رہی۔
یہ واقعہ گھوٹکی میں ڈہرکی تھانے کے قریب پیش آیا جہاں دو گروپوں کے درمیان پلاٹ کے تنازعے پہ جھگڑا ہو گیا۔
سونارہ برادری کے دو گروپوں میں پلاٹ کے تنازعے پر جھگڑأ ہوا جس پر دونوں فریق تھانے پہنچ گئے۔
پولیس نے جھگڑے میں کوئی کردار ادا نہ کیا اور دونوں فریق دوبارہ لڑ پڑے، دونوں گروپس نے تھانہ کو میدان جنگ بنا دیا جبکہ پولیس اہلکار سکون سے تماشہ دیکھتے رہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
