Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا میچ، فواد چوہدری قومی ٹیم کی کامیابی کے لئے دعاگو

Now Reading:

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا میچ، فواد چوہدری قومی ٹیم کی کامیابی کے لئے دعاگو
ٹیم کی کامیابی

چوبیس سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج پاکستان میں پہلا میچ ہونے جارہا ہے جس کے حوالے سے وفاقی ویر برائے اطلاعات و نشریات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی ویر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے قومی ٹیم کی کامیابی کے لئے پیغام جاری کیا ہے۔

 

 اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج راولپنڈی میں 24 سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ ہونے جارہا ہے۔

 

 انہوں ے کہا کہ اس میچ میں قوم ٹیم کی کامیابی کے لئے میں دعاگو ہوں اور ساتھ ہی آسٹریلیا کے ہائی کمیشن کا شکرگزار بھی ہوں  جنہوں نے اس ایونٹ کو ممکن بنانے کیلئے بہت محنت کی ہے۔

خیال رہے کہ 24 سال کے انتظار کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کا آج سے راولپنڈی میں آغاز ہوچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار، محسن نقوی سے ٹرافی لینے پر اعتراض
11 کھلاڑی کچھ نہ کریں تو اکیلا کپتان کچھ نہیں کرسکتا ، شہباز شریف
امریکہ میں پاکستان کا مقدمہ اور مسلم امہ کی آواز بلند کی، اسحاق ڈار
آئی ایم ایف جائزہ مشن کی کل سے وزیر خزانہ اور صوبائی حکام سے ملاقاتیں متوقع
مشاہد حسین کی جانب سے پاک سعودی معاہدے پر تھنک ٹینک کی رپورٹ جاری
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر