
فیصل آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے احسان نامی پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔
زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement