Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں 10 اسٹیٹ آف دی آرٹ مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے جارہے ہیں، یاسمین راشد

Now Reading:

پنجاب میں 10 اسٹیٹ آف دی آرٹ مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے جارہے ہیں، یاسمین راشد
یاسمین راشد

نواز زرداری دجالی ٹولا ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 10 اسٹیٹ آف دی آرٹ مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے جارہے ہیں۔

ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں 28واں اسینڈیکیٹ اجلاس ہوا جس میں گنگارام اسپتال میں زیرتعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

یاسمین راشد نے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ گنگارام اسپتال میں زیرتعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک پر کام تیزی سے جاری ہے، اسپتال کو جلد عوام کیلئے کھول دیں گے۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی سرکاری طبی درسگاہوں میں طلباء وطالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کررہے ہیں اور پنجاب میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال دورا ن زچگی ہزاروں ماؤں اور بچوں کی زندگی کے ضامن بنیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی عوام کو صحت کے شعبہ میں بنیادی سہولیا ت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرآصف طفیل، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعامرزمان خان، ایم ایس گنگارام اسپتال ڈاکٹراطہر، رجسٹرار اور اسینڈیکیٹ ممبران نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر