Advertisement
Advertisement
Advertisement

میلسی: کم عمر بچوں سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے

Now Reading:

میلسی: کم عمر بچوں سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے

میلسی میں کم عمر بچوں سے زیادتی کے واقعات اب تک تھم نہ سکے۔

شہر کے علاقے موضع آرے پور میں 12 سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔

متاثرہ بچہ احمد گھر سے باہر کھیلنے کیلئے نکلا تھا کہ ملزم کم سن بچے کو ورغلاء کر ویران جگہ لے گیا اور احمد کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

تھانہ میراں پور پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کچھ گھنٹوں میں ملزم گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او مہر پرویز کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، ایسا درندہ صفت انسان کسی رعایت کا مستحق نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر