Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

Now Reading:

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی میں گرمی کی شدت

شہر کراچی میں آج بھی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 27 مارچ کے دوران موسم مزید گرم رہنے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36سے38ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے۔

اس دوران گرمی کی شدت 40 تا 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی جبکہ شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہوچکی ہیں اور اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 88 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں گرمی کی لہر 30 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک اور گرم رہنے   کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور  خیبرپختونخواہ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

آج ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرار ت07 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈکیاگیاہے۔

زیارت میں صفرڈگری ،قلات میں 06ڈگری دالبندین15ڈگری سینٹی گریڈجبکہ نوکنڈی میں 16ڈگری بارکھان میں  18ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر