Advertisement
Advertisement
Advertisement

98 فیصد پاکستانیوں کو یوکرین سے بحفاظت نکال لیا گیا

Now Reading:

98 فیصد پاکستانیوں کو یوکرین سے بحفاظت نکال لیا گیا
بحفاظت

یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر نے کہا ہے کہ 98 فیصد پاکستانیوں کو یوکرین سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام کے ذریعے یوکرین میں رہائش پذیر پاکستانیوں کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

یوکرین میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ اب تک پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے 1463 پاکستانیوں کو بحفاظت یوکرین سے نکال لیا گیا ہے۔

جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق اب صرف 30 کے لگ بھگ پاکستانی جنگ زدہ علاقوں میں محصور ہیں۔

Advertisement

پیغام میں واضح کیا گیا ہے کہ محصور پاکستانیوں کے لئے یوکرین اور پاکستانی حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ ان کے انخلا کے عمل کو محفوظ بنایا جائے۔

روس کے حملے کے بعد پاکستان نے اپنا سفارت خانہ دارالحکومت کیف سے ترنوپل میں منتقل کردیا تھا، جہاں سے پاکستانیوں کے انخلا کی تمام تر کوششیں کی جارہی ہیں۔

پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے لیے یوکرین میں پاکستانی سفیر نویل اسرائیل کھوکھر سمیت دیگر عملہ شباہ روز محنت کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر