Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈجکوٹ: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی

Now Reading:

ڈجکوٹ: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی
منچن آباد

منچن آباد: بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی

ڈجکوٹ میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

حادثہ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ چک نمبر 269 رب باراں کے قریب پیش آیا جہاں ٹریکٹر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ہو گیا۔

حادثہ کے نتیجے میں 5 ماہ کا سبحان اور 30 سالہ مبشرہ زوجہ علی موقع پر دم توڑ گئے جبکہ موٹر سائیکل سوار علی زخمی ہوا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دنیا  بھرمیں ٹریفک حادثے انسانی جانوں کے لیے ایک بڑے خطرے کے طور پر سامنے آ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال لاکھوں افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں ہلاکتوں کا باعث بننے والے پچاس عوامل اوربیماریوں میں ٹریفک حادثات پندرہویں نمبر پر ہیں۔

Advertisement

 پاکستان میں ایڈز، ناقص خوراک،  مرگی، تشدد کئی قسم کے سرطان اور خود کشیوں کی وجہ سے انفرادی طور پر ہونے والی اموات سے ٹریفک حادثات میں مرنے والے لوگوں کی تعداد زیادہ ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ٹریفک حادثات موٹر سائیکل سواروں آٹو رکشا والوں اور موٹر کاروں اور وینز چلانے والوں کو پیش آئے اس کے بعد بسوں اور ٹرکوں کے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر