Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش اور مرمت کے دوران تاریخی ورثہ متاثر ہونے لگا

Now Reading:

پارلیمنٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش اور مرمت کے دوران تاریخی ورثہ متاثر ہونے لگا

پارلیمنٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش اور مرمت کے دوران  عمارت کا تاریخی ورثہ متاثر ہونے لگا ہے۔

اس حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق عمارت کے اندرونی حصوں اور وزراء کے چیمبرز کے فرش بھی اکھاڑ دیے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی ہال میں بھی فرنیچر اور دیگر سامان کی تبدیلی جاری کا کام جاری ہے۔

 رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمارت کے مختلف حصوں میں پرانے سامان اور قالینوں کی وجہ سے بدبو پھیلنے لگی اور اسی وجہ سے پرانے قالین اٹھاے جارہے ہیں جبکہ لابیز کی ٹائلیں بھی تبدیل کی جارہی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مرمت اور تزئین و آرائش سے قومی اسمبلی عمارت کا تاریخی ورثہ متاثر ہونے لگا ہے جبکہ لابیز اور گیلریوں میں کھلی اور ننںگی تاریں خطرہ بن گیئں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عمارت کے مختلف حصوں میں نئے فرنیچر سمیت دیگر کاموں پر ستر کروڑ روپے سے زائد کی لاگت آئے گی جبکہ مرمت اور تزئین و آرائش کا کام سی ڈی اے کررہا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ پی اے سی نے ناقص میٹریل کے استعمال پر از خود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اور چیئرمین سی ڈی اے طلب کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر