Advertisement
Advertisement
Advertisement

سربراہ پاک فضائیہ کا سابق صدر کی وفات پر اظہار تعزیت

Now Reading:

سربراہ پاک فضائیہ کا سابق صدر کی وفات پر اظہار تعزیت
سربراہ پاک فضائیہ

پاک فضائیہ  کے سربراہ کی جانب سے سابق صدر اور سپریم کورٹ کے جج محمد رفیق تارڈ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کے سابق صدراور سپریم کورٹ کے جج جناب محمد رفیق تارڈ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 

ایئر چیف نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے ایصال ثواب اور ان کے خاندان کو یہ دکھ صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق کی دعا کی۔

 

اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق صدر مملکت جسٹس ریٹائرڈ رفیق تارڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سربراہ پاک فوج نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے، اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

سابق صدر مملکت رفیق تارڑ انتقال کر گئے

Advertisement

سابق صدر مملکت رفیق تارڑ عرصہ دراز سے علیل تھے دل کا دورہ پڑنے پر انکو  اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

رفیق تارڑ کو سانس ، شوگر اور پھیپھڑوں سمیت متعدد بیماریاں تھیں۔

واضح رہے کہ رفیق تارڑ 2نومبر 1929 منڈی بہائو الدین میں پیدا ہوئے جبکہ وہ 1998ء سے 2001ء تک صدارت کے عہدے پر فائز رہے۔

رفیق تارڑ 1991سے 1994ء تک سپریم کورٹ کے بطور سینئر جسٹس بھی رہے اور  1989سے 1991ء تک چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ بھی رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر