
ٹنڈوالہ یار میں کار نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
یہ واقعہ حیدرآباد روڈ کے مقام پر پیش آیا جہاں کار نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے باعث 3 موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ڈرائیور کار سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement