
پریڈ کی تیاریوں/ریہرسل کے دنوں میں پریڈ گراؤنڈ سے ملحقہ سرکاری عمارات بند کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے بندش کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ 16، 18، 20 اور 23 مارچ کو پاکستان مانومنٹ، لوک ورثہ اور نجی ہوٹل بند رہیں گے۔
انتظامیہ نے مزید کہا کہ مذکورہ دنوں میں اوپن ایئر تھیئٹر بھی بند رہیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement