
ٹھٹھہ؛ قومی شاہراہ پر دو کاروں میں تصادم، 2 افراد جانبحق جبکہ 4 زخمی
سرگودھا میں ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔
یہ واقعہ سرگودھا کی فیصل آباد روڈ پر پیش آیا جہاں ایک بھاری ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس کے باعث ایک بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لالیاں کے رہائشی 2 بھائی محمد امجد اور تصور لالیاں سے سرگودھا جا رہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آگیا۔
پولیس کے مطابق ڈمپر ڈرائیور موقع پر فرار ہو گیا، تھانہ عطا شہید نے ڈمپر کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News