
چنیوٹ میں بس ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے باعث 1 فرد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔
یہ واقعہ چنیوٹ میں کلری روڈ نزد کلوکا اڈے کے قریب پیش آیا جہاں بس ڈمپر اور موٹرسائیکل میں تصادم ہو گیا جس کے باعث 14 سالہ لڑکا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو نے لاش اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال لالیاں منتقل کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement