پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کرچکی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ کی کامیابی کے حوالے سے بات کی ہے۔
چیچہ وطنی کی عوام نے آج عمران خان پر اپنے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔#AwamiMarch#GoSelectedGo pic.twitter.com/TH6BMFJq8g
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 5, 2022
انہوں نے کہا کہ کارکن اپنے معاشی حقوق کے لیے قافلے کا حصہ بنے ہیں جس کے لئے میں ان سب کا شکرگزار ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کا سفر کوئی مذاق نہیں ہے، یہ جیالوں کا پرامن لشکر ہے جنہوں نے ہمارا بھرپور استقبال کیا ہے۔
Wah Sahiwal Wah!
12am last night and still all of Sahiwalwas out on the streets to welcome our March Against this regime. #AwamiMarch #GoSelectedGo pic.twitter.com/QZ4cNsk4zXAdvertisement— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 5, 2022
انہوں نے کہا ہے کہ یہ عوامی مارچ حق ملکیت، حق روزگار، حق حاکمیت اور حق برابری کیلئے ہے، اور اب یہی مطالبہ میاں چنوں کی عوام کا بھی ہے۔
Advertisementیہ عوامی مارچ حق ملکیت، حق روزگار، حق حاکمیت اور حق برابری کیلئے ہے، اور اب یہی مطالبہ میاں چنوں کی عوام کا بھی ہے۔ #AwamiMarch#GoSelectedGo pic.twitter.com/KM35SaFyDb
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 5, 2022
بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ خانیوال کی عوام کا تمام تر رکاوٹیں ہٹا کر عوامی مارچ میں شریک ہونا، کٹھپتلی کو مزید خوفزدہ کر چکا ہے۔
Advertisementخانیوال کی عوام کا تمام تر رکاوٹیں ہٹا کر عوامی مارچ میں شریک ہونا، کٹھپتلی کو مزید خوفزدہ کر چکا ہے۔ #GoSelectedGo#AwamiMarch pic.twitter.com/d0LsSLbU4T
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 5, 2022
انہوں نے کہا ہے کہ قافلہ آگے چلے گا تو مشکلات بھی بڑھیںگی لیکن ہم نے ساتھ چلنا ہے اور کارکنوں نے راستے میں اپنی سیکیورٹی کا خیال کرنا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
