Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے مثبت کیسز میں کمی آنے لگی

Now Reading:

کورونا کے مثبت کیسز میں کمی آنے لگی
کورونا کے مثبت کیسز

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، ایک روز میں 378 سے زائد کیسز اور 9 اموات سامنے آئیں۔

این سی اوسی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 9 مریض جاں بحق ہوگئے،جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 281 ہوگئی ہے۔

 

Advertisement

 چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 29 ہزار216 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 378 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 1.29 فیصد رہی۔

ملک میں کورونا کے 778 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 15 ہزار 392 تک پہنچ گئی ہے۔

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 70 ہزار353 ، پنجاب میں 5 لاکھ 02 ہزار 968 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 17 ہزار 304 اور بلوچستان میں 35 ہزار 398 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 662 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار582 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 125 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر