سرگودھا
سانگھڑ میں تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹر ساٸیکل سوار کو کچل ڈالا جس پر موٹر سائیکل سوار شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
کراچی سے سانگھڑ آنے والی مسافر کوچ نے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر کچل ڈالا۔
نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت 22 سالہ محبوب خاصخیلی کے نام سے ہوئی جو کہ جھول شہر کا رہائشی تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
