Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان قوم کے نجات دہندہ ہیں، عثمان بزدار

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان قوم کے نجات دہندہ ہیں، عثمان بزدار

عثمان بزدار نےکہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم کے نجات دہندہ ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پیر ظہور قریشی، مسلم لیگ (ن)کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل نیازی کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کی سکیموں پر ہونے وا لی پیشرفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پیر ظہور قریشی اور فیصل نیازی نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن نے عدم اعتماد کی تحریک پیش کر کے اپنے لئے گڑھا کھودا ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قوم کے نجات دہندہ ہیں، اپوزیشن کی جانب سے منڈیاں لگانے کا غیر جمہوری فعل قابل مذمت ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ نوٹ کو عزت دو میں گم ہوگیا ہے۔

اس موقع پر ٹکٹ ہولڈر ایاز نیازی اور چیف وہپ ایم پی اے سید عباس علی شاہ بھی موجود تھے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواساز صنعت عالمی سطح پر مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر