Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی منظوری دے دی

Now Reading:

صدر مملکت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی منظوری دے دی
صدر مملکت

صدر مملکت کی سابق آرمی چیف سے متعلق منسوب من گھڑت بیان کی تردید

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے ریفرنس کی منظوری دے دی ہے۔

صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

صدر مملکت نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر آئین کے آرٹیکل 63 اے کے اغراض و مقاصد، اسکی وسعت اور دیگر متعلقہ امور پر سپریم کورٹ کی رائے مانگی ہے۔

ریفرنس کُچھ ممبران پارلیمنٹ کے انحراف کی خبروں، ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر فائل کیا گیا ہے۔

صدارتی ریفرنس میں 4 سوالوں کے جواب طلب

Advertisement

صدارتی ریفرنس میں آرٹیکل 63 اے میں نااہلی کی مدت کا تعین نہیں کیا گیا تاہم سپریم کورٹ سے 4 سوالوں کے جواب مانگے گئے ہیں.

پہلا سوال:

آرٹیکل 63 اے کی کونسی تشریح قابل قبول ہے ؟

کیا ارکان اسمبلی کو پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے سے نہیں روکا جا سکتا؟، کیا پاارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا،ایسا کرنے والا تاحیات ناہل ہوگا؟۔

دوسرا سوال:

صدارتی ریفرنس کے مسودے کے مطابق کیا منحرف ارکان کا رکن ووٹ شمار ہوگا یا گنتی میں شمار نہی ہوگا ؟

Advertisement

تیسرا سوال :

کیا پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والا رکن صادق اور امین نہیں رہے گا کیا ایسا ممبر تاحیات نااہل ہوگا؟

چوتھا سوال :

فلور کراسنگ یا ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے مزید اقدامات کیا ہو سکتے ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر