Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی 50ویں گولڈن جوبلی کی تقریب

Now Reading:

پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی 50ویں گولڈن جوبلی کی تقریب

پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے اپنی 50ویں گولڈن جوبلی کی تقریب کا انعقاد کیا۔

50ویں گولڈن جوبلی کی تقریب کے ایلومینائی ڈنر میں سابق طالب علم مشیر خزانہ شوکت ترین نے خصوصی شرکت کی۔

ڈائریکٹر آئی بی اے ڈاکٹر مقدس رحمن کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ آئی بی اے کے گریجوایٹس اہم ترین نشستوں پر کام کر رہے ہیں، آئی بی اے میں تعلیم کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالا ہے۔

ڈاکٹر مقدس رحمن کا کہنا تھا کہ چارج سنبھالتے ہی پی ایچ ڈی پروگرام کو بحال کیا گیا اور اب ہم نئے پروگرام اور اسپیشلائزیشن متعارف کرا رہے ہیں، نئے گریجوایٹس میں اینٹرپینورشپ کے کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ آڈیٹوریم کی تعمیر بھی کریں گے۔

Advertisement

تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد سمیت ڈینز، پرنسپلز، چیئرمینز اور ڈائریکٹران نے شرکت کی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر