کراچی میں ڈکیتیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، کورنگی میں ایک اور ڈکیتی کی واردات رپورٹ ہوئی ہے۔
کورنگی کریک ہسپتال کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں نے شہری کے سر پر وزنی چیز مار کر اسے شدید زخمی کر دیا۔
زخمی شخص کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
متاثرہ شخص کی شناخت جواد علی ولد خدا بخش کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 21 بتائی جا رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
