Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی ٹیم بکھر چکی ہے، مرتضی وہاب

Now Reading:

عمران خان کی ٹیم بکھر چکی ہے، مرتضی وہاب
مرتضیٰ وہاب

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ٹیم بکھر چکی ہے۔

مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک سیٹ والے ٹانگے کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کا اٹھائی گیرا صرف مطلب اور اقتدار کا پجاری ہے، قومی کے بعد پنجاب میں بھی عبرتناک شکست سلیکٹڈ ٹولے کی منتظر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیازی کے پیچھے تالیاں بجانے والے مراثی نالہ لئی میں ڈوب مرے، سلیکٹڈ کو غیر جمہوری مشورے دینے والا گھر کا رہے گا نہ گھاٹ کا۔

انہوں نے کہا کہ خان کی ٹیم بکھر چکی ہے، بہتر ہے عزت سے چھوڑ جائیں ورنہ کل کا دن بہت بھاری گزرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر