
عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اس ملک کو نواز شریف نے سنوارا اور اب وہی اس کو بچائیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ جن کا نام میاں نواز شریف ہے انہوں نے مشکل ترین وقت بہت تحمل اور صبر سے گزارا۔
جن کا نام میاں نواز شریف ہے انہوں نے مشکل ترین وقت بہت تحمل اور صبر سے گزارا۔ اور اللہ تعالی کے بے پایاں فضل و کرم سے ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے بے گناہی کے ثبوت ایک کے بعد ایک منظر عام پر آئے۔ اس ملک کو میاں نواز شریف نے سنوارا اور وہی انشاءاللہ اس کو بچائیں گے۔ pic.twitter.com/AtdLOMn4r0
— Attaullah Tarar (@TararAttaullah) March 22, 2022
عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ نواز شریف نے اللہ تعالی کے بے پایاں فضل و کرم سے ہر گزرتے دن کے ساتھ ان کے بے گناہی کے ثبوت ایک کے بعد ایک منظر عام پر آئے۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطااللہ تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ اس ملک کو میاں نواز شریف نے سنوارا اور وہی انشاءاللہ اس کو بچائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News