 
                                                                              نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت انتشار پھیلانے والوں کا قلع قمع کرے گی۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کوچہ رسالدار کا دورہ کیا اور سانحہ کوچہ رسالدار کے شہداء کے پسماندگان سے تعزیت کی۔
نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کئی سالوں سے مذہبی انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم بحیثیت قوم ان مذموم کوششوں کو ناکام بنائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 