Advertisement
Advertisement
Advertisement

سبی دھماکے کا مقدمہ درج، اقدام قتل سمیت دہشت گردی کی تمام دفعات شامل

Now Reading:

سبی دھماکے کا مقدمہ درج، اقدام قتل سمیت دہشت گردی کی تمام دفعات شامل
سبی دھماکے کا مقدمہ

سبی دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرتے ہوئے مقدمے میں اقدام قتل، دہشت گردی کے تمام دفعات شامل کرلئے گئے ہیں۔

سبی دھماکہ میں سیکورٹی فورس اور پولیس کے پانچ اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ 19 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

زخمیوں میں ایف سی کے 6 اور پولیس کے 10 اہلکار شامل ہیں جبکہ تین عام شہری بھی زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں

 زخمیوں میں سے پانچ ایف سی اور تین پولیس اہلکاروں شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

تمام زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ گزشتہ روز دھماکہ جیل روڈ پر سبی میلے کی اختتامی تقریب کے بعد ہوا تھا کہ جب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قافلہ گزر چکا تھا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدل قدوس بزنجو، گورنر سید ظہور آغا، مشیر داخلہ میر ضیا لانگو نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ کو تاریخی سبی میلہ کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر