
اوکاڑہ میں کالج کی طالبات کو حراساں کرنے والے اوباش نوجوانواں کے خلاف پولیس نے ایکشن لے لیا۔
تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان علی شہزاد، رضا علی اور علی شعیب کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کو طالبات کی ویڈیو بنا کر بیہودہ گانوں کے ساتھ ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے اور انہیں حراساں کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
تینوں گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement