Advertisement
Advertisement
Advertisement

قصور: نواحی گاوں کے قریب گھر میں اچانک آگ لگ گئی، 2 بچے جاں بحق

Now Reading:

قصور: نواحی گاوں کے قریب گھر میں اچانک آگ لگ گئی، 2 بچے جاں بحق

قصور کے نواحی گاوں کے قریب گھر میں اچانک آگ لگ گئی جس کے باعث 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔

یہ واقعہ قصور کے نواحی گاوں مہالم کے قریب پیش آیا جہاں اچانک آگ نے گھر کو اپنے لپیٹ میں لے لیا جس سے 2 بچے شدید جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

آگ سے 6 سالہ حمزہ اور 7 سالہ احمد بُری طرح جھلس کر جاں بحق ہوئے۔

صدیق نامی شخص محنت مزدوری کیلئے کھیتوں میں گیا ہوا تھا جب یہ واقعہ وجود میں آیا۔

ریسکیو 1122 کے پہنچے سے قبل ہر چیز جل کر راکھ ہو گئی تھی، واقعہ کے بعد پورے علاقہ کی فضا سوگوار ہو گئی۔

Advertisement

مقامی پولیس موقعہ پر پہنچ گئی ہے، تاحال آگ لگنے کی وجہ سامنے نا آسکی جس کے لیے تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر