Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد: ضلعی انتظامیہ کی تابڑ توڑ کارروائیاں بھی منافع خوروں کو روکنے میں ناکام

Now Reading:

حیدرآباد: ضلعی انتظامیہ کی تابڑ توڑ کارروائیاں بھی منافع خوروں کو روکنے میں ناکام

رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے تابڑ توڑ کارروائیاں ہونے کے باوجود منافع خور باز نا آئے۔

ضلعی انتظامیہ نے پانچ روز میں سینکڑوں دکانداروں پر لاکھوں روپے جرمانہ عائد کیا، جرمانوں کے باوجود منافع خور من مانی قیمتیں وصول کرنے میں مصروف ہیں۔

ترجمان ضلعی اتظامیہ نے کہا کہ منافع خوری پر اسسٹنٹ کمشنرز نے ایک لاکھ 63 ہزار 5 سو روپے کے جرمانے عائد کیے، چھٹے روزے پر کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ہم منافع خوری کے خلاف بھرپور کارروائی کر کے منافع خوری کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر