آزاد کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے پاکستان پی ایم ایل این سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد مت لائیں میں (ن) لیگ میں شامل ہوسکتا ہوں۔
اپوزیشن نے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری شروع کردی۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے شروع کردیے۔
اپوزیشن نے عبدالقیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے رابطے شروع کئے تو عبدالقیوم نیازی نے بھی ن لیگ سے رابطہ کرلیا۔
اپوزیشن کے رابطوں پر ہی وزیراعظم آزاد کشمیرہتھیار ڈالنے کا سوچنے لگے۔
انہوں نے ن لیگ کی قیادت سے رابطہ کیا ہے، عبدالقیوم نیازی نے ن لیگ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔
شمولیت تحریک عدم اعتماد نہ لانے پر اختیار کی جاسکتی ہے۔
آزاد کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد مت لائیں میں ن لیگ میں شامل ہوسکتا ہوں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
