Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کا قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا مطالبہ

Now Reading:

شہباز شریف کا قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کا مطالبہ
سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کے نام خط لکھتے ہوئے تین اپریل کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی کی درخواست کی ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اراکین اسمبلی کے تحفظ اور ان کو حفاظت کے ساتھ پارلیمنٹ میں پہنچایا جائے اور کسی سیاسی جماعت کی طرف سے پارلیمنٹ کے سامنے غیر ضروری مجمع اکٹھا نہ کیا جائے۔

اپوزیشن لیڈر نے خط میں واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات مں  ایسا ہوا تو یہ آپ کی ذمہ داری ہوگی اور باقی جماعتیں بھی ایسا کرنے پر مجبور ہوں گی۔

اپوزیشن لیڈر کے مطابق تمام اراکین قومی اسمبلی کو بلاخوف و خطر پارلیمنٹ آنے کے لئے سیکیورٹی کی فراہمی وفاقی سیکرٹری داخلہ کی قانونی ذمہ داری ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اتوار کے روز ہوگی  اور اس دن پاکستان  کے مستقبل کا بھی فیصلہ ہوجائیگا۔

اس سے قبل گزشتہ روز ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کو اتوار کو دوپہر 3 بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر