شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق چل رہا ہے۔
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ زرداری کہتا ہے عمران خان کے علاوہ ہر کسی کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں۔
زرداری کہتا ہے عمران خان کے علاوہ ہر کسی کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں۔
ہاں یہی تو امریکہ کہہ رہا ہے۔سب کچھ سکرپٹ کے مطابق چل رہا ہے#امپورٹڈ_حکومت_نامنظورAdvertisement— Shehryar Afridi (@ShehryarAfridi1) April 9, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ یہی تو امریکہ کہہ رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
