کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی 80 فیصد آبادی مکمل طور پر ویکسینیشن ہوگئی ہے۔
قومی دارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کی 80 فیصد اہل آبادی مکمل طور پرکورونا وائرس کے خلاف ویکسین شدہ ہے۔
Vaccine Update:
Alhamdolillah 80% of eligible Pakistani population stand fully vaccinated against COVID-19🇵🇰— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) April 5, 2022
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 22 ہزار 994 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 155 کیسز مثبت آئے۔مثبت کیسز کی شرح 0.66 فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 5 Apr 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 22,994
Positive Cases: 155
Positivity %: 0.66%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 321— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) April 5, 2022
گزشتہ دو دنوں سے ملک میں کورونا وائرس سے کسی مریض کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے این سی او سی نے کورونا وائرس سے متعلق تمام سماجی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔
بعد ازاں حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق حالات و معاملات پہ نظر رکھنے کے لیے بنائے گئے این سی او سی کو بھی ختم کردیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
