Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں انسداد پولیو مہم 23 مئی 2022 کو شروع ہو گی، عمر شیر چٹھہ

Now Reading:

لاہور میں انسداد پولیو مہم 23 مئی 2022 کو شروع ہو گی، عمر شیر چٹھہ

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا ہے کہ لاہور میں انسداد پولیو مہم 23 مئی 2022 کو شروع ہو گی۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام آلائیڈ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے ڈی ڈی ایچ او نشتر اور علامہ اقبال زون کو اپنی کارکردگی پر فوکس کرنے کی ہدایت کی۔

ان کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ انسدادِ پولیو مہم میں پولیو ورکرز کی سخت مانیٹرنگ کی جائے، مسڈ، ریفیوزل کیسز پر خصوصی توجہ دی جائے اور پولیو مہم کے حوالے سے مؤثر پلان ترتیب دیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ مہم کے لیے نیا مائیکرو پلان تشکیل دیا جائے، اگلی انسدادِ پولیو مہم میں ٹیموں کی تعداد کو بڑھایا جائے گا اور پولیو مہم شروع ہونے سے قبل ٹیموں کا ٹریننگ سیشن کیا جائے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ انسدادِ پولیو مہم میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی جواب طلبی کی جائے گی، لاہور کو پولیو سے پاک رکھنا ہی اصل مقصد ہے، انسدادِ پولیو مہم میں غفلت کا مظاہرہ ہرگز برداشت نہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر