Advertisement
Advertisement
Advertisement

میری اپنی مرضی جو پہنوں، اچکن کے سوال پر شہباز شریف کا جواب

Now Reading:

میری اپنی مرضی جو پہنوں، اچکن کے سوال پر شہباز شریف کا جواب

صحافی کی جانب سے اچکن سے متعلق پوچھے گئے سوال پر شہباز شریف نے کہا کہ میری اپنی مرضی جو پہنوں۔

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے قریبی اتحادی شیخ رشید احمد گزشتہ چند ہفتوں سے شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کرتے کرتے تھے کہ انہوں نے حلف اٹھانے کے لیے اچکن سولا لی ہے لیکن وہ اچکن ایسی ہی پڑی رہ جائے گی۔

شیخ رشید احمد نے تو یہاں تک کہہ دیا تھا کہ شہباز شریف نے جو اچکن سلوا لی ہے وہ نیکر بن جائے گی۔

تمام تر طنزیہ جملوں کے باوجود شہباز شریف قائد ایوان کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی پہنے تو ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ عمران خان اچکن اچکن کرتے رہے لیکن آپ سوٹ پہن کر آ گئے۔

جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ میری مرضی میں جو پہنوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر